جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں پر پابندی بھی ختم ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں پر پابندی بھی ختم کردی ہے تاہم لائسنسوں کا اجراء صرف سابق آرمی افسران کو کیا جارہا ہے جبکہ عام شہریوں اور ارکان پارلیمنٹ سمیت دیگر سرکاری حکام کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے پر وفاق اور صوبوں میں مشاورت کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں پر گزشتہ پانچ سال سے عائد پابندی کا خاتمہ کردیا اور پہلے

مرحلے میں لائسنس صرف سابق آرمی افسران کو دیئے جارہے ہیں جو ان کے سکیورٹی خطرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے دیئے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عام شہریوں اور ارکان پارلیمنٹ کو ابھی تک ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس جاری کرنے پر فیصلہ نہیں ہوسکا اور اس کے لئے وفاق اور صوبوں میں مشاورت کا عمل جاری ہے۔ وفاق اور صوبے متفقہ طور پر نئی پالیسی دیں گے جس کی روشنی میں غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں کا اجراء کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…