جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

جھانوی کپور کافلم میں کتھک رقص کرنے کی خواہش کا اظہار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار جھانوی کپور نے فلم میں کتھک رقص کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جھانوی کپور نے حال ہی میں ایک ایوارڈ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ماضی کے ہدایت کار گورو دت، بیمل رائے اور ستیاجیت رے بہت پسند ہیں اور ستیاجیت رے کی فلم چرولتا

ان کی پسندیدہ فلم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کتھک رقص سیکھاہوا ہے کینکہ جب میں نئی دہلی میں مہاراج جی سے کتھک رقص سیکھنے گئی تو وہاں ان کے شاگرد کو فلم شطرنج کے کھلاڑی میں ان کا فلمایا گیاکتھک رقص کرتے ہوئے دیکھا جسے دیکھ کر میرے اندر بھی خواہش پیدا ہوئی کہ میں بھی کسی فلم میں کتھک رقص کروں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…