جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما شادی کی پہلی سالگرہ 11 دسمبر کو آسڑیلیا میں منائیں گے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی شادی کی پہلی سالگرہ آسٹریلیا میں منائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی گزشتہ سال 11دسمبر کو اٹلی کے علاقے ٹسکنی میں شادی کے بندھن میں بندھے۔بھارتی کرکٹر

ویرات کوہلی دسمبر میں سیریز کھیلنے کے لئے آسٹریلیا جائیں گے جبکہ انوشکا شرما فلم زیرو کی تشہیر سے چند روز کے لئے وقفہ لیں گی یہی وجہ ہے کہ وہ ان دنوں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جو نومبر کے آخر تک جاری رکھیں گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…