ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شوبز کی زندگی میں کبھی پیسے کو تر جیح نہیں دی : نر گس

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) اسٹیج کی کوئین نر گس نے کہا ہے کہ آج بھی ڈانس کے شائقین لوگوں کے دلوں پرراج کرتی ہوں ‘تھیٹرز کی بحالی میں سب سے زیادہ کردار اسٹیج فنکاروں کا ہی ہوتا ہے ۔ اپنے اسٹیج ڈرامے میں پر فارمنس کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نر گس نے کہا کہ میں نے شوبز کی زندگی میں کبھی پیسے کو تر جیح نہیں

دی بلکہ ہمیشہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اسٹیج اور شوبز میں کچھ ایسا منفر د کروں جس سے نہ صرف شوبز کو فائد ہ ہوبلکہ اس سے شائقین کے دلوں میں عوام کے پیار محبت میں بھی اضافہ ہو اور مجھے فخر ہے کہ میں اس میں آج تک کا میاب ہوں اور آج بھی ڈانس کے شائقین لوگوں کے دلوں پرراج کرتی ہوں اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…