جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں خشک سردی کی لہر برقرار، بارشیں کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات نےکیا پیشگوئی کر دی؟جانئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں خشک سردی پڑنے کا امکان ہے اور کہیں بھی بارش متوقع نہیں۔وفاقی دارالحکومت میں صبح کے وقت خنکی میں اضافہ دیکھا گیا اور درجہ حرارت بھی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کا درجہ حرارت کم سے کم 7 اور زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

پنجاب کے اکثر اضلاع میں خشک سردی پڑنے کا امکان ہے اور آئندہ دو روز تک کہیں بھی بارش متوقع نہیں۔لاہور میں مطلع صاف ہونے کے باوجود صبح کے وقت سردی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 26 اور کم سے کم 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ سردی مظفرآباد میں پڑنے کا اندیشہ ہے جہاں کا درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک نیچے آ سکتا ہے۔ خیبرپختونخوا کے اکثر اضلاع میں جمعہ کے روز مطلع ابر آلود رہنے اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ مانسہرہ اور بٹگرام میں سب سے زیادہ سردی پڑ سکتی ہے جہاں درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔بلوچستان اور سندھ کے تمام اضلاع میں آئندہ چند روز تک خشک سردی پڑے گیمحکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ سردی مظفرآباد میں پڑنے کا اندیشہ ہے جہاں کا درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک نیچے آ سکتا ہے۔ خیبرپختونخوا کے اکثر اضلاع میں جمعہ کے روز مطلع ابر آلود رہنے اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ مانسہرہ اور بٹگرام میں سب سے زیادہ سردی پڑ سکتی ہے جہاں درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔بلوچستان اور سندھ کے تمام اضلاع میں آئندہ چند روز تک خشک سردی پڑے گی اور کہیں بھی بارش کا امکان نہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہا۔ سب سے زیادہ سردی سکردو میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…