بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’ عوام حکومت کی کارکردگی گوگل پر تلاش کریں، حکومت کے 100دن ملک کیلئے بدنامی اور شرمندگی کے دن تھے‘‘ ن لیگ نے ابتک کا سب سے سخت ترین بیان جاری ک ردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے 100دن عوام کیلئے 100اذیت ناک دن تھے، حکومت کے 100دن ملک کیلئے بدنامی اور شرمندگی کے دن تھے، عوام حکومت کی 100روزہ کارکردگی گوگل پر تلاش کریں، جمعرات کو ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے حکومت کے 100روز گزرنے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام حکومت کی 100روزہ کارکردگی گوگل پر تلاش کریں، حکومت کو ہمارے دور کے منصوبوں کا

سہارا لینا پڑ رہا ہے، حکومت کی نا اہلی اور ’’یوٹرنز‘‘ پر جلد حقائق نامہ جاری کریں گے، ’’ہم مصروف تھے‘‘ کی جگہ ’’ہم نالائق ہیں‘‘ کا اشتہار دینا چاہیے، حکومت کے 100دن عوام کیلئے 100اذیت ناک دن تھے، حکومت کے 100دن ملک کیلئے بدنامی اور شرمندگی کے دن تھے۔حکومت کو 100دن کی کارکردگی دکھانے کیلئے جی سی یونیورسٹی کی طرح حکومت کو ہمارے دور کے افتتاح کردہ منصوبوں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے، نا اہلی، جھوٹ، ناکامیوں اور یوٹرنز پر جلد عوام کو حقائق نامہ جاری کریں گے.۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…