اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

گزشتہ روز شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوان عاطف سردار کی تدفین کے موقع پر قدرت نے انکے اہلخانہ کو ایسا ’’تحفہ ‘‘دیدیا کہ آپ کی بھی آنکھیں اشکبار ہو جائینگی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تدفین کے روز پاک فوج کے شہید جوان کے گھر  بیٹے کی پیدائش،میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف سردارجو گزشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے ۔ان کی تدفین کے روز ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ شہید کے والد بھی پاک آرمی  سے ریٹائرڈ ہیں جبکہ شہید کے2 بھائی بھی پاک آرمی کا حصہ

ہیں۔پاک فوج کے شہید جوان عاطف سردار کی نماز جنازہ ڈونگہ بونگہ میں ادا کر دی گئی جب کہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھے گئے۔واضح  رہے کہ عاطف سردار گزشتہ روز جنوبی وزیرستان وانا  میں دہشت گردوں کے حملے  میں شہید ہوگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…