جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

تین اہم اضلاع میں 3اور 5مرلہ کے 3200گھر بنانے کا اعلان ،تعمیر کا آغاز کب ہوگا ،درخواستیں کب وصول کی جائیں گی؟اعلان کِدیاگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور( نیوزڈیسک) نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت پنجاب کے تین اضلاع میں 3اور 5مرلہ کے 3200گھر بنانے کا اعلان کر دیاگیا ۔صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید کی زیر صدارت پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لودھراں میں 3اور 5مرلہ کے 800، اوکاڑہ

میں 1000اور چشتیاں میں 3مرلہ کے 1400گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ تعمیر کا آغاز جنوری میں ہوگا جبکہ گھروں کے لیے درخواستیں دسمبر میں وصول کی جائیں گی۔ میاں محمود الرشید کے مطابق دوسرے مرحلے میں سیالکوٹ، فیصل آباد، چنیوٹ اور سرگودھا میں کام کا آغاز کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…