بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نئی فلم میں نئے ہیئر اسٹائل کیساتھ دکھائی دیں گی

28  ‬‮نومبر‬‮  2018

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نئی فلم میں نئے ہیئر اسٹائل کیساتھ دکھائی دیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف، سلمان خان کیساتھ نئی فلم کی شوٹنگ کررہی ہیں ایسے میں کترینہ کے ہئیر اسٹائلسٹ نے ایک سیلفی سوشل میڈیا پرجاری کی ہے جس میں کترینہ نئے انداز کے گھنگھریالے بالوں کیساتھ نمایاں ہیں۔کترینہ ان دنوں فلم بھارت کیلئے دہلی شہر میں موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…