ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ سٹارز کرینہ اور پریانکا چھوٹی سکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی دو سپرسٹارز کرینہ کپور اور پریانکا چوپڑا چھوٹی اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ینہ کپور اور پریانکا چوپڑا کسی فلم میں نہیں بلکہ چھوٹی اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گی۔ اداکارہ کرینہ کپور اور پریانکا چوپڑا کو

کافی ود کرن کے شو میں بطور مہمان مدعو کیاگیاہے ۔میزبان کرن جوہر کرینہ اور پرینکا سے ان کے فنی و ذاتی زندگی کے سفر پر گفتگو کرینگے۔پرینکا کی شادی کے باعث شو کی ریکارڈنگ موخر کردی گئی ہے۔ شادی کے بعد پرینکا، کرینہ کیساتھ شو پر آئیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…