اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

موٹر وے پر سفراب اور بھی محفوظ۔۔مسافروں کی سہولت کیلئے حیرت انگیز سروس کا آغاز کر دیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(اے این این) وزیر مملکت مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ مسافروں کی سہولت کے لیے موٹر وے پولیس اور این ایچ اے کے اشتراک سے موبائل ایپلی کیشن ہمسفر کا اجرا کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے)اور موٹر وے پولیس کی جانب سے موبائل ایپلی کیشن ہمسفر کا آغاز کردیا گیا۔افتتاحی تقریب سے وزیر مملکت مواصلات مراد سعید نے خطاب کرتے ہوئے کہا

کہ موٹر وے پولیس اور این ایچ اے کے اشتراک سے ہمسفر ایپ کا اجرا کیا، مسافروں کی سہولت کے لیے ایپ کا اجرا کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دوران سفر مسافروں کو ہر ممکن سہولت کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ اپنے محکمے میں احتساب کا عمل شروع کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ روڈ نیٹ بڑھانے اور محفوظ کرنے سے کاروباری مواقع بڑھتے ہیں۔ ہمارا مقصد لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…