منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کرتار پور سرحد کھولنے کا کریڈٹ عمران خان نہیں بلکہ کسے جاتا ہے،فائدہ کس کو ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگرکوئی سمجھتا ہے کہ کرتار پور بارڈر کا کھلنا تحریک انصاف یا شاہ محمود قریشی کا کریڈٹ ہے یا پھر عمران خان کی وجہ سے کرتاپور بارڈر کھلا ہے تو پھر آپ لوگوں کو 100 سلیوٹ کیونکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ معروف صحافی منصور علی خان کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو،انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ بات سب کو معلوم ہے کہ اگر بھارت کے ساتھ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بات ہو گی تو پھر کوئی بھی فیصلہ وزیراعظم ہاؤس

سے نہیں ہو گا تواس لیے عمران خان کو اس کا کریڈٹ مت دیجئیے۔تاہم عمران خان نے مودی حکومت سے مذاکرات کی کوشش ضرور کی تھی۔منصور علی خان کا کہنا ہے کہ کرتار پور بارڈر کا کریڈٹ اصل پارٹی کو جاتا ہے جس نے یہ سارا کام کیااور جنہوں نے یہ سارا کام کیا ان کو ہمیں سلیوٹ کرنا چاہئیے کیونکہ کرتارپور بارڈر انڈیا کے گلے کی ہڈی بن چکا تھااورآگے جا کر پاکستان کو اس کا فائدہ ہو گا۔یاد رہے وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…