اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

انسانیت خطرے میں ، دنیا کا وجود دائو پر لگ گیاکیونکہ۔۔ ماہرین نے ابتک کا خطرناک ترین انتباہ جاری کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں ضرر رساں گیس کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔اس صورتحال میں صدی کے آخر تک زمینی حدت میں تین فیصد تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ تحفظ ماحول کے پیرس معاہدے کے اہداف کے حصول کی خاطر بین الاقوامی برادری کو اپنی کوششوں میں تین گناہ اضافہ کرنا ہو گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں

کہاگیاکہ تین سال تک مستحکم رہنے کے بعد اب 2017ء میں کاربن کے اخراج میں تقریباً 53 گیگا ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے موسمیاتی ادارے کی اس رپورٹ میں کہا گیا کہ تحفظ ماحول کے پیرس معاہدے کے اہداف کے حصول کی خاطر بین الاقوامی برادری کو اپنی کوششوں میں تین گناہ اضافہ کرنا ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق اس صورتحال میں صدی کے آخر تک زمینی حدت میں تین فیصد تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…