اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کرپشن ثابت ہوگئی، پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کو 9سال قید اور5کروڑ روپے جرمانے کی سزا، عدالت نے دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کرپشن ثابت ہوگئی، پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کو 9سال قید اور5کروڑ روپے جرمانے کی سزا، عدالت نے دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا، تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے بینک کرپشن کیس میں پیپلزپارٹی رہنما میاں خرم رسول کو 9 سال قید اور 5 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا

دی ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے پیپلزپارٹی رہنما میاں خرم رسول کے خلاف بینک کرپشن کیس کا 22 نومبر کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے خرم رسول کو 9 سال قید اور پانچ کروڑ جرمانے کی سزا سنائی۔ ملزم کے خلاف نیب کی جانب سے 2009 میں بینک ڈیفالٹ کا ریفرنس دائر کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…