لاہور(آئی این پی) بابر اعظم رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین اوسط کے ساتھ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔بابر اعظم نے اب تک 67.71کی ایوریج سے 474 رنز جوڑے ہیں،کوہلی 59.05کی اوسط سے 1063رنز بناکر دوسرے نمبر پر ہیں،کرونا رتنے نے53.91رنز فی اننگز بناتے ہوئے 647کا مجموعہ حاصل کیا۔اس کے علاوہ ڈی ویلیئرز نے 53.16کی اوسط سے638رنز بنائے،رواں سال 40سے زائد کی ایوریج سے رنز بنانے والوں میں عثمان خواجہ،مومن الحق، جوزبٹلر، حارث سہیل،روٹ اور ٹم پین بھی شامل ہیں۔
بابراعظم رواں سال ٹیسٹ میں بہترین اوسط سے رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































