لاہور( این این آئی )پاکستان اوپن اسکواش چمپئن شپ آج ( بدھ) سے کراچی میں شروع ہو گی ۔چمپئن شپ میں پاکستان سمیت14 ممالک کے 48 غیر ملکی کھلاڑی ان ایکشن میں ہوں گے ۔پاکستان اسکوائش فیڈریشن کے تحت 2 دسمبر تک شیڈول چمپئن شپ پاکستان نیوی کے جہانگیر خان، روشن خان اسکوائش کمپلیکس پر کھیلی جائے گی۔پانچ روزہ چمپئن شپ میں مردوں کے ساتھ خواتین کھلاڑی بھی ٹائٹل کی جیت کے لئے بھرپور زور لگائیں گی۔ ایونٹ کی انعامی رقم 53 ہزار امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔
پاکستان اوپن اسکواش چمپئن شپ آج سے کراچی میں شروع ہو گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































