جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کرن جوہر کے شو میں اگلے مہمان اجے دیوگن اور کاجول ہونگے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) کرن جوہر کے شو میں اگلے مہمان اجے دیوگن اور کاجول ہونگے جن کے مابین ریکارڈنگ کراتے ہوئے خوب نوک جھونگ ہوئی۔شو میکرز کی جانب سے دو پروموز جاری کئے گئے ہیں جنہیں دیکھ کر لگتا ہے جیسے شو کی یہ قسط واقعی دلچسپ ہونیوالی ہے۔ شو کے ایک پرومو

میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اجے دیوگن نے کرن جوہر سے گفتگو کے دوران کاجول کو بوڑھا کہا جس پر کاجول نے فوراً اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا میں کوئی بوڑھی نہیں ہوئی، تم ہوئے ہو گے بوڑھے۔ دوسرے پرومو میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ اجے دیوگن کو اپنی شادی کی تاریخ بھی یاد نہیں ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…