اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم نے نائیکوپ کی شرط ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری کی سفارش کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے نائیکوپ کی شرط ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے، ذوالفقار بخاری کی طرف سے درخواست میں کہا گیا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو نائیکوپ کے حصول کے

لیے بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور نائیکوپ کی شرط بھی غیر ضروری ہے، مشیر برائے سمندر پار پاکستانیوں زلفی بخاری کی سفارش کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اب بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے نائیکوپ کی شرط ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے اس فیصلے کا اطلاق فوری طور پر کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…