ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

رنویر سنگھ نے دپیکا پڈوکون کو دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی قرار دیدیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کو دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی قراردیدیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی کی خوشی میں منعقد ہونے والی گرینڈ پارٹی میں رنویر سنگھ کا اپنی اہلیہ کے حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی سے شادی کی ہے۔رنویر نے پرجوش انداز

میں کہا کہ ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ سب آج رات ایک ساتھ یہاں موجود ہیں، یہ رات ہم دونوں کے لئے بہت یادگار ہے کیوں کہ ہمارے سارے دوست اور محبت کرنے والے ایک چھت تلے جمع ہیں جب کہ ہم یہاں اپنا شاندار مستقبل آپ کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے آئے ہیں۔واضح رہے کہ رنویر اور دپیکا رواں ماہ ہی اٹلی کے پرفضا مقام پر شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…