جس دن پیپلز پارٹی نے یہ کام کیا حکومت نہیں بچے گی،خورشید شاہ نے دھمکی دیدی،دھماکہ خیز اعلان

24  ‬‮نومبر‬‮  2018

سکھر(این این آئی) سابق قائد حزب اختلاف اورپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاہے کہ آج تو سب سیاستدانوں کے پیچھے لگ گئے ہیں، جس دن ہم پیچھے لگ گئے ان کی حکومت نہیں بچے گی۔سکھر پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہاکہ

عمران کے ساتھ 65 فیصد لوگ وہ ہیں جو مشرف کے ساتھ تھے اس لیے ان کی سوچ اور ڈکٹیٹر کی سوچ میں کوئی فرق نہیں، یہ عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ انہیں عوام نے ووٹ دیا اور وہ وزیراعظم بنے۔خورشید شاہ نے کہاکہ ہم دیگر ممالک میں جاکر پاکستان کی بات کرتے ہیں، ضیا الحق اور مشرف نے بھی باہر جاکر سیاست دانوں کے خلاف بات نہیں کی لیکن عمران خان پہلے وزیر اعظم ہیں جو باہر جاکر اپنے ملک کی برائی کر رہے ہیں، آج تو سب سیاستدانوں کے پیچھے لگ گئے ہیں، جس دن ہم پیچھے لگ گئے ان کی حکومت نہیں بچے گی۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کے یوٹرنز نے ملک کا بیڑا غرق کردیاہے، یوٹرن والوں پر کون سا ملک اعتبار کرے گا، آئی ایم ایف نے ڈنڈی دکھا دی ہے اب قوم کی بات کر رہے ہیں. کہا جارہا تھا کہ 200 ارب ڈالر ابھی لارہے ہیں، 100 دن پورے ہونے والے ہیں دیکھتے ہیں کہ کتنا پیسہ ملک میں واپس آتا ہے۔ خورشید شاہ نے کہاہے کہ آج تو سب سیاستدانوں کے پیچھے لگ گئے ہیں، جس دن ہم پیچھے لگ گئے ان کی حکومت نہیں بچے گی۔سکھر پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہاکہ عمران کے ساتھ 65 فیصد لوگ وہ ہیں جو مشرف کے ساتھ تھے اس لیے ان کی سوچ اور ڈکٹیٹر کی سوچ میں کوئی فرق نہیں، یہ عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ انہیں عوام نے ووٹ دیا اور وہ وزیراعظم بنے۔خورشید شاہ نے کہاکہ ہم دیگر ممالک میں جاکر پاکستان کی بات کرتے ہیں

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…