اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ہنزہ میں گلیشئرسرکتے سرکتے پہاڑ سے ٹکرا گیا،مصنوعی جھیل وجود میں آگئی،صورتحال تشویشناک

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ہنزہ (آئی این پی ) ہنزہ میں گلیشئرسرکتے سرکتے پہاڑ سے ٹکرا گیا،مصنوعی جھیل وجود میں آگئی،صورتحال تشویشناک، ہنزہ میں گلیشئر سرکنے سے نالے کا بہاو رکنے سے مصنوعی جھیل وجود میں آنا شروع ہوگئی ۔واٹر اینڈ پاور ہنزہ کے مطابق ہنزہ میں حسن آباد کے قریب گلیشئر پگھل کر سرکنا شروع ہو گیا ہے

اور سرکتے سرکتے پہاڑ سے ٹکرا گیا ہے ۔گلیشیئر کے پہاڑ سے ٹکرانے کے باعث نالے میں پانی کا بہاو رک گیا ہے اور مصنوعی جھیل وجود میں آنا شروع ہوگئی ہے۔جھیل کا پانی 200 میٹر تک پھیل گیا ہے، سب انجینئر کا کہنا تھا کہ پانی کے بہاو کے رکنے سے بجلی کی پیداوار بھی متاثر ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…