اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کل پیر کو شمالی وزیرستان کا پہلا دورہ کریں گے جہا ں پر وہ شمالی اور جنوبی وزیرستان کے مشیران سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کل پیر کو بطور وزیر اعظم شمالی وزیر ستان
کی تحصیل میرن شاہ کا پہلا دورہ کریں گے جہاں پر وہ شمالی اور جنوبی وزیر ستان کے مشیران سے ملاقاتیں کریں گے اور انکے مسائل سنیں گے جبکہ وزیر اعظم عمران خان قبائلی اضلاع کے لئے بڑے پیکج کا بھی اعلان کریں گے۔