پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان نے ملائیشیا سے اپنے شہریوں کیلئے 40ہزار نوکریاں مانگ لیں ،تمام نوکریاں کس شعبے کی ہیں؟فوادچوہدری نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملائشیا میں سکیورٹی گارڈ کی 40 ہزار نوکریاں ہیں جو پاکستانیوں کودینے کا کہاہے اداروں کوٹھیک کرنے کیلئے ملائشیا سے استفادہ کرناچاہتے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری: تفصیلات کے مطابق نجی نجی ٹی وی پروگرام مں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ملائشیا کے معاشی حالات مختلف نہیں ہیں ۔ مہاتیر محمد بھی کرپشن کے خلاف محاذ بناکر الیکشن جیتے ہیں، وزیر اعظم نے ملائشیا کے اینٹی کرپشن یونٹ کا دورہ کیاہے اور سیکھا ہے کہ کرپشن کیسز کو کس طرح

منطقی انجام تک پہنچایا جاتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اداروں کوٹھیک کرنے کیلئے ملائشیا سے استفادہ کرناچاہتے ہیں اور اس حوالے سے اسد عمرنے مہاتیر محمد سے بات چیت کی ہے اوران کی رائے بھی لی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملائشیا سے ملک میں سرمایہ کاری لانے کی کوشش کررہے ہیں ، ملائشیا کے ساتھ ہماراتجارتی توازن بہت خراب ہے ،واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملائشیاکا دو روزہ دورہ  کیا تھا جہاں ان کی اپنے ملائشین ہم منصب سے مختلف امور پر بات چیت ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…