پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں مکانات کی قلت، اسلام آباد کے قریب ہزاروں شہری کہاں رہنے لگے؟دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حسن ابدال(اے ایف پی) ملک میں مکانات کی قلت کے باعث ہزاروں پاکستانی اسلام آباد کے شمال مغرب میں واقع بم پروف، زلزلے کو برداشت کرنے اور سستے ترین غاروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق دارالحکومت سے 40میل دور واقع حسن ابدال میں قریب 3ہزار افراد

غاروں میں رہائش پذیر ہیں، یہ بات مقامی کونسلر حاجی عبدالرشید نے بتائی۔انہوں نے بتایا کہ ایسے گھر لینڈ سلائیدنگ میں محفوظ رہتے ہیں اگر آپ مٹی کے گھر بنائینگے تو وہ بارش کے دوران بہہ جائینگے جبکہ انکے بنائے ہوئے گھر بم پھٹنے اور زلزلے میں بھی محفوظ رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…