جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان اور دبئی کے شیخ محمد بن راشد المکتوم کی پرانی اور گہری دوستی، دونوں ماضی میں ایک ساتھ کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ابوظہبی(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران نائب صدر اور وزیراعظم شیخ راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پر انہیں اردو زبان میں خوش آمدید کہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شیخ محمد راشد المکتوم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کو اردو میں خوش آمدید کہا جس پرسب کو ہی خوشگوارحیرت ہوئی۔نائب صدر و وزیر اعظم نے لکھا کہ ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان و متحدہ عرب امارات آمد پر خوش آمدید

کہتے ہیں۔ پاکستان سے ہمارے بھائی چارے اور باہمی تجارت کی طویل تاریخ ہے اور ہمیں مشترکہ تعلقات پر فخر ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے اس ٹویٹ کی خوب پذیرائی کی اور اسے پاکستان اور امارات کے باہمی تعلقات کی مضبوطی سے تشبیہہ دی۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شیخ محمد بن راشد المختوم ایک ہی یونیورسٹی میں تھے اور ایک ساتھ ان دونوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی ہے، ان دونوں میں پرانی اور گہری دوست آج بھی موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…