پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانیوں نے فون کالز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا 3 برسوں میں کتنے ہزار ارب روپے کی فون کالیں کر دیں؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانیوں نے فون کالز کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی عوام نے گزشتہ3سالوں میں1097 ارب روپے کی فون کالیں کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستانی قوم22کروڑ افراد پر مشتمل ہے۔7 کروڑ پاکستانیوں کے پاس موبائل فون موجود ہیں۔یہ شرح جنوبی ایشیامیں سب سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں فون کمپنیوں کی تعداد 4ہے۔چاروں کمپنیوں نے عوام کو مختلف پیکجز فراہم کررکھے ہیں اس کے

باوجود گزشتہ تین سالوں میں عوام نے فون کالز پر1097ارب روپے خرچ کئے۔موبائل فون کمپنیوں میں سے سب سے زیادہ جاز نے اپنے صارفین سے419.70 ارب روپے وصول کئے۔گزشتہ تین سالوں میں دوسرے نمبر پر ٹیلی نار نے صارفین سے319.04 ارب روپے وصول کئے۔ یوفون نے گزشتہ تین سالوں کے دوران صارفین سے 173.50 ارب روپے وصول کئے اورزونگ نے گزشتہ تین سالوں کے دوران 184.34 ارب روپے صارفین سے وصول کئے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…