ریاض(آئی این پی)پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی سعادت حا صل کی۔اس موقع پر باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری بھی گئے۔عامر خان کا کہنا تھا کہ اہلیہ او ر میں نے مکہ میں بہترین لمحات گزارے ہیں، جبکہ ہمیں کعبے کے اندر کا منظر دیکھنا بھی نصیب ہوا۔
لڑائی ،جھگڑوں کے بعد باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایسی جگہ پہنچ گئے کہ آپ بھی سبحان اللہ کہنے پرمجبو رہوجائینگے،تصویر بھی وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































