پیر‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2024 

وزیراعظم عمران خان کامتحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران زبردست خیر مقدم،شیخ محمد بن راشدالمکتوم اور شیخ محمد بن زید سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظبی(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ متحدہ عرب کے دوران وزیر اعظم شیخ محمد بن راشدالمکتوم ا ور ولی عہد شیخ محمد بن زید سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اتوا ر کو متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر پہنچے ، ابوظہبی ایئر پورٹ پر وزیراعظم کا استقبال وزیر مملکت سلطان بن جابر نے کیا جس کے بعد وزیراعظم صدارتی محل پہنچے جہاں ان کا استقبال ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان نے کیا، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔دورہ متحدہ عرب امارات میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر توانائی، وزیرپٹرولیم، مشیر برائے تجارت اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی موجود ہیں۔وزیراعظم عمران نے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر بات چیت کی گئی، اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ محمد بن راشدالمکتوم سے بھی ملاقا ت کی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و عالمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ۔  وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ متحدہ عرب کے دوران وزیر اعظم شیخ محمد بن راشدالمکتوم ا ور ولی عہد شیخ محمد بن زید سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اتوا ر کو متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر پہنچے ، ابوظہبی ایئر پورٹ پر وزیراعظم کا استقبال وزیر مملکت سلطان بن جابر نے کیا جس کے بعد وزیراعظم صدارتی محل پہنچے

موضوعات:



کالم



کوفتوں کی پلیٹ


اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…