ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی اداکار سلمان خان نے بھارتی سرزمین پر ہی پاکستانی پرچم لہرادیا کیونکہ ۔۔۔! پورے بھارت میں ہنگامہ برپاہوگیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ ادا کار سلمان خان کو بھارتی سر زمین میں پاکستانی جھنڈے کو لہرانا مہنگا پڑ گیا ٗاور انہیں اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کو بھی جلد ختم کرنا پڑا۔دکن کیرونیکل کے مطابق سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ’بھارت‘ کے ایک سین شوٹ کرانے کے لیے ہندوستانی سرزمین پر پاکستانی جھنڈا لہرایا جو انہیں مہنگا پڑ گیا

اور مقامی افراد نے ان کے خلاف شکایت درج کروادی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگرچہ بھارت کیلئے سلمان خان کو اسی سین کی شوٹنگ پاک ٗبھارت سرحد واہگہ بارڈر پر کرنی تھی تاہم سیکیورٹی وجوہات پر انہیں وہاں شوٹنگ کی اجازت نہیں ملی۔رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے بھارتی ریاست پنجاب کے ایک علاقے میں مصنوعی واہگہ بارڈر تیار کروایا، جہاں پاکستانی جھنڈا بھی نصب کیا گیا اور اسے ہواؤں میں لہرایا گیا۔اپنی سر زمین پر سبز ہلالی پرچم لہرائے جانے کے بعد مقامی افراد سیخ پا ہوگئے اور انہوں نے سلمان خان کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروادی۔علاوہ ازیں مقامی افراد نے اس ہوٹل کا گھیراؤ بھی کیا، جہاں سلمان خان، کترینہ کیف سمیت فلم کے دیگر اسٹاف کے ساتھ ٹھہرے ہوئے تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ماحول کشیدہ ہونے اور مقامی افراد کے غصے کے باعث سلمان خان کو فلم کی شوٹنگ کو جلد ختم کرنا پڑا اور وہ جلد ہی پنجاب سے ممبئی چلے آئے۔  بالی ووڈ ادا کار سلمان خان کو بھارتی سر زمین میں پاکستانی جھنڈے کو لہرانا مہنگا پڑ گیا ٗاور انہیں اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کو بھی جلد ختم کرنا پڑا۔دکن کیرونیکل کے مطابق سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ’بھارت‘ کے ایک سین شوٹ کرانے کے لیے ہندوستانی سرزمین پر پاکستانی جھنڈا لہرایا جو انہیں مہنگا پڑ گیا اور مقامی افراد نے ان کے خلاف شکایت درج کروادی۔ سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ’بھارت‘ کے ایک سین شوٹ کرانے کے لیے ہندوستانی سرزمین پر پاکستانی جھنڈا لہرایا جو انہیں مہنگا پڑ گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…