جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ستارہ بیگ کی’’دلاں دے سودے‘‘میں پہلی بار شاندار انٹری،شائقین عش عش کر اٹھے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) نامور اداکارہ ستارہ بیگ کی’’دلاں دے سودے‘‘میں پہلی بار شاندار انٹری،شائقین عش عش کر اٹھے،پہلے دن ہی کا میابیوں کے ریکارڈ قائم کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق ستارہ بیگ آج کل شائقین کے پر زور اصرار پر میر محل تھیٹر میں’’دلاں دے سودے‘‘میں اپنے حسن کا جادو جگا رہی ہیں ستارہ بیگ نے کہا

کہ یہ سب اللہ کا فضل اور شائقین کے بدولت ممکن ہے میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اپنے شائقین کو مایوس نہ کروں کسی سے مقابلہ نہیں ہے اور وہ سارا دھیان اپنے کام کی طرف رکھتی ہوں جس کی وجہ سے آج وہ اس مقام پر ہیں۔ستارہ بیگ نے کہا کہ اللہ تعالی جسے چاہے عزت دے اور آج میرے لئے یہ فخر کا مقام ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…