بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ٹویوٹا کرولا2020کے 5خوبصورت ترین ماڈلز پاکستان میں متعارف ،کون سے جدید فیچرزشامل کردئیے گئے؟تصاویر سامنے آگئیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹویوٹا کرولا 2020 پاکستان میں متعارف ،ٹویوٹا کرولا 5 مختلف ماڈلز میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی، تین ماڈلز 1800 سی سی جبکہ 2 ماڈلز میں 2 ہزار سی سی انجن کے حامل ہوں گے۔ میڈیا  رپورٹس کے مطابق دنیا کی سب سے مقبول کار ٹویوٹا کرولا کے 2020 کے ماڈلز پاکستان میں بھی متعارف کروا دیے گئے ہیں۔ ٹویوٹا نے کرولا 2020 کے 5 مختلف ماڈلز پاکستان میں پیش کیے ہیں۔پاکستان میں ٹویوٹا کرولا ایل،ٹویوٹا کرولا ایل ای، ٹویوٹا کرولا ایکس ایل ای ٹویوٹا کرولا ایکس ایس ای

اور ٹویوٹا کرولا ایس ای نامی ماڈلز کی شکل میں متعارف کروائی گئی ہے۔ ٹویوٹا کرولا ایل، ٹویوٹا کرولا ایل ای، ٹویوٹا کرولا ایکس ایل ای 1800 سی سی انجن کے حامل ہوں گے۔ جبکہ ٹویوٹا کرولا ایکس ایس ای اور ٹویوٹا کرولا ایس ای 2 ہزار سی سی انجن کی حامل ہوں گی۔ٹویوٹا کرولا کے ان تمام ماڈلز میں 8 ائیر بیگ ڈالے گئے ہیں۔ جبکہ بہتر بریکس اور بہتر ہیڈ لائٹس سمیت دیگر اور مزید خصوصیات بھی شامل کی گئی ہیں۔ تاہمٹویوٹا کی جانب سے کرولا 2020 کے ماڈلز کی قیمتوں کا فی الحال اعلان سامنے نہیں آیا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…