جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

یورپی یونین ریاستیں بریگزٹ ڈیل میں تبدیلیاں نہیں کریں گی، ڈچ وزیر اعظم

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ایمسٹر ڈیم(این این آئی)ڈچ وزیر اعظم مارک روٹے نے کہا ہے کہ اگر برطانوی پارلیمان مجوزہ بریگزٹ ڈیل کو مسترد کر دیتی ہے تو پھر یورپی یونین ریاستیں اسے تبدیل کرنے پر رضامند نہیں ہوں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روٹے کا کہنا تھا کہ اس بات کا قطعا

امکان نہیں ہے کہ یورپی یونین ممالک ان تجاویز میں اہم تبدیلیاں کریں گے۔ ڈچ وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ اس ڈیل کے حوالے سے طویل مذاکرات کیے گئے ہیں اور اس میں تمام فریقین کی شراکت رہی ہے لہذاٰ کسی قسم کی بڑی تبدیلیاں کرنا یورپی یونین کے لیے ممکن نہیں ہو گا۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…