جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ملکی فنکاروں کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کے رجحان میں اضافہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) ملکی فنکاروں کے بعد غیر ملکی فنکاروں کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کے رجحان میں اضافہ ہونے لگا۔صف اول کی بھارتی فنکاروں کو پاکستانی فیشن انڈسٹری نے میگا بجٹ کی بنیاد پر اپنے برانڈز میں اِن کرنا شروع کر دیا جس کی ابتدا گزشتہ دنوں فیبرکس برانڈ رائل بورن نے معروف بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ کو برانڈ سفیر مقرر کر کے کر دی۔

اس حوالے سے رائل بورن کا کہنا ہے کہ ہم اپنی مصنوعات کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کیلئے انٹرنیشنل سٹارز کو مہم میں شریک کر رہے ہیں۔ آر بی آئی عمران عاطف نے کہا اپنے برانڈ کو متعارف کرانے کیلئے غیر ملکی فنکاروں سے رابطے جاری ہیں۔ بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ کے بعد مزید فنکاروں کو برانڈز کی ثقافتی سفارت کاری کیلئے آفرز مل رہی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…