اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

احتساب عدالت میں پیشی کے دوران نواز شریف کو بڑا سرپرائز، ن لیگ کی ہی خاتون رہنما نے اپنے پیسے واپس مانگ لیے، دلچسپ صورتحال

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت میں پیشی کے دوران نواز شریف کو سرپرائز دیتے ہوئے لیگی خاتون رہنما نے پارٹی ٹکٹ کے لیے لیے گئے پیسے واپس مانگ لیے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق معمر خاتون نے میاں نواز شریف سے پیسے واپس کرنے کی درخواست کر دی، واضح رہے کہ میاں محمد نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر معمر خاتون آپا زبیدہ تحصیل ممبر راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے سابق وزیراعظم

میاں محمد نواز شریف سے درخواست کی کہ اس نے ایم پی اے کی خصوصی نشست کے پارٹی ٹکٹ کے لیے اپنی تمام جمع پونجی کے علاوہ 75 ہزار روپے ادھار لے کر پارٹی کو دیے، انہوں نے کہا کہ مالی حالات بہت خراب ہیں لہٰذا مجھ سے لی گئی ٹکٹ فیس واپس کی جائے، رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پرویز رشید کے ذریعے پارٹی ٹکٹ کے لیے دی گئی فیس کے پیسے واپس کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…