ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

حکومت پنجاب کا فنکاروں کی بہبود کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) حکومت پنجاب کا فنکاروں کی بہبود کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے گزشتہ روز فنکاروں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ مشکل وقت میں فنکاروں کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑ یں گے۔ انہوں نے بتایا کہ10 ہزار فنکاروں میں 4لاکھ روپے کے ہیلتھ انشورنس کارڈ متعارف کرارہے ہیں۔ فنکاروں کیلئے 2 کروڑروپے کابجٹ مختص کیا گیا ہے ۔ صوبائی وزیر نے کہا

کہ ہرسال دو سوفنکاروں کے اعزارمیں پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔ پروگرام میں شامل ہرفنکارکو ایک لاکھ روپے کاچیک دیا جائے گا۔وائس آف پنجاب کے ذریعے صوبے بھر میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگر ام شروع کیے جائیں گے ۔ سینئر اداکاراورنگ زیب لغاری نے کہا کہ ہیلتھ انشورنس کارڈجاری کرناحکومت کی اچھی پالیسی ہے ۔صوبائی وزیر سے ملاقات میں اداکارتوقیر ناصر، خالد عباس ڈار،حمیراارشد،استاد حامد علی خان، انور رفیع،ترنم نازاور سید نور سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…