منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے یورپی اداروں کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کے تحفظ کے لیے یورپی یونین کے خصوصی پروگرام میں شرکت کرنے والے یورپی بینکوں اور کمپنیوں کو امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انتباہ ایران کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب برائن ہْک نے ایک

ٹیلی فونک بریفنگ کے دوران دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپ کے بڑے تجارتی اداروں کو معلوم ہے کہ امریکا ایران کے خلاف نئی اور سخت پابندیوں کو بہرصورت یقینی بنائے گا۔ یورپی یونین نے ایران کے ساتھ لین دین کا نیا نظام (ایس پی وی) رواں ماہ سے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اب تک کسی رکن ملک نے اس کی میزبانی کرنے کا اعلان نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…