جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ایک نہیں بلکہ 2نئے صولوں کا قیام، جنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ دوسرا کون سا صوبہ بنایاجائے،ق لیگ نے اہم تجویز پیش کردی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) پنجاب میں حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے جنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ بہاولپور صوبے کی بحالی کا بھی مطالبہ کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے کہاکہ مسلم لیگ (ق )جنوبی پنجاب صوبے

کے قیام کی مخالف نہیں ہے،ہم بہاولپور صوبے کی بحالی چاہتے ہیں۔طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ، پیپلزپارٹی بھی بہاولپور صوبے کی بحالی کی قرارداد پاس کر چکی ہیں، اس لیے جنونی پنجاب صوبے کے قیام کیساتھ بہاولپور صوبے کو بحال کیا جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…