جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا کیلی فورنیا آتشزدگی متاثرین کے کیمپ کا دورہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کیلی فورنیا (آئی این پی) نامور امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کیلی فورنیا کے جنگلات کی آگ سے متاثرہ افراد کیلئے پیزا اور کافی لے کر پہنچ گئیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ لیڈی گاگا نے کیلی فورنیا متاثرین کیلئے قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا ۔ لیڈی گاگا اپنے ہمراہ کئی پیزا اور کافی لے کر گئیں جو انہوں نے وہاں موجود متاثرین میں تقسیم کیے۔اس موقع پر لیڈی گاگانے وہاں موجود ایک 98سالہ خاتون کو گانا بھی سنایا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…