بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

افغانستان میں قتل ہونیوالے ایس پی رورل طاہر داوڑ اہلخانہ کیساتھ اسلام آباد کیوں منتقل ہو ئے تھے؟دہشتگرد کیسے انہیں نشانہ بنا رہے تھے؟

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ کے بھائی اور بھابھی کو دہشتگرد قتل کر چکے تھے، انہیں دھمکیاں دی جا رہی تھیں، اہل خانہ کیساتھ اسلام آباد منتقل ہو گئے تھے، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا سینٹ اجلاس میں اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے اغوا ہونیوالے ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ کو افغانستان کے صوبے ننگرہار میں دہشتگردوں

نے قتل کردیا ہے ۔ایس پی طاہر داوڑ کی میت آج پاکستان لائے جانے کا امکان ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ کو دہشتگردوں کی جانب سے دھمکیاں دی جا رہی تھیںاور اس سے قبل وہ دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی بھی ہو چکے تھے۔ دہشتگردوں نے ان کے بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد وہ اہل خانہ کیساتھ اسلام آباد منتقل ہو گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…