ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عدالت نے سعد رفیق کو بڑی خوشخبری سنا دی ساتھ ہی چیئرمین نیب کو کیا بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کور ٹ نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی جانب سے ڈی جی نیب کے خلاف درخواست پر چیئرمین نیب جاوید اقبال کو نوٹس جاری کردیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے سعد رفیق کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ڈی جی نیب شہزاد سلیم غیر جانبدار نہیں رہے لہذا انکوائری کسی اور آفیسر سے کروائی جائے

کیوں کہ ڈی جی نیب مسلم لیگ(ن)کے خلاف پارٹی بن چکے ہیں اور ان سے شفاف انکوائری کی امید نہیں۔درخواست میں یہ موقف بھی اختیار کیا گیا کہ ڈی جی نیب لاہور (ن)لیگ کے خلاف میڈیا ٹرائل کر رہے ہیں، اور ٹی وی پروگرامز میں تحقیقات کی اندرونی کہانیاں بیان کر رہے ہیں جب کہ انکوائری تبدیل کروانے کے لیے چیئرمین نیب کو بھی درخواست دی تاہم ان کی جانب سے تاحال درخواست پر فیصلہ نہیں گیا۔لہذا استدعا ہے کہ عدالت ڈی جی نیب شہزاد سلیم کو ٹی وی پروگرام میں جانے سے روکنے اور انکوائری تبدیل کرنے کا حکم دے۔ عدالت نے چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور ڈی جی پیمراسے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 26 نومبر تک ملتوی کردی۔یاد رہے کہ خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کیخلاف نیب کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی میں مبینہ طور پر کی جانے والی کرپشن کی تحقیقات کر رہی ہے۔ٹی وی پروگرامز میں تحقیقات کی اندرونی کہانیاں بیان کر رہے ہیں جب کہ انکوائری تبدیل کروانے کے لیے چیئرمین نیب کو بھی درخواست دی تاہم ان کی جانب سے تاحال درخواست پر فیصلہ نہیں گیا۔لہذا استدعا ہے کہ عدالت ڈی جی نیب شہزاد سلیم کو ٹی وی پروگرام میں جانے سے روکنے اور انکوائری تبدیل کرنے کا حکم دے۔ عدالت نے چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور ڈی جی پیمراسے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 26 نومبر تک ملتوی کردی۔یاد رہے کہ خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کیخلاف نیب کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی میں مبینہ طور پر کی جانے والی کرپشن کی تحقیقات کر رہی ہے۔ی جی نیب لاہور نے حال ہی میں مختلف ٹی وی انٹرویوز میں لیگی رہنمائو ں کے خلاف جاری انکوائریوں پر بات کی جس کے خلاف اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں ڈی جی نیب کے خلاف تحریک استحقاق پیش کرنے کی کوشش کی جس کی حکومت نے اجازت نہیں دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…