ممبئی (آئی ا ین پی) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نے شاہ رخ خان کو خود سے بھی بڑا اسٹار قرار دیتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ کا وارڈروب میرے پورے گھر سے بڑا ہے۔ اداکارعامر خان نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ شاہ رخ خان بہت بڑے اسٹار ہیں، ان کی ہر بات اسٹاروالی ہے ، وہ نہ صرف پرکشش ہیں بلکہ ان کے کپڑوں کا انتخاب بھی بہت اعلی ہے۔ عامر خان نے کہا کہ شاہ رخ کے گھر کا وارڈ روب میرے پورے گھر سے بھی بڑا ہے۔
شاہ رخ خان بہت بڑے سٹار ہیں‘ ان کا وارڈ روب میرے گھر سے بڑا ہے : عامر خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عربوں کا کیا قصورہے؟
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں درست پیشگوئیاں کرنے والے پروفیسر ژینگ نے ایران ، امریکہ اور اسرائ...
-
تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر
-
عیدالفطر پر بینکوں سے نئے کرنسی نوٹ ملیں گے یا نہیں؟
-
سیکیورٹی خدشات، تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
-
بینک آف پنجاب نے دس ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار وضع کر دیا
-
عیدالفطر سے قبل تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا اعلان
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
-
تازہ ترین عمران خان بطور وزیراعظم میٹنگ کے ایجنڈے سے بھی لاعلم، فیصل واوڈا کی کلاس اور پھر فیض حمید...
-
سائفر کا معاملہ اور عمران خان کابینہ کا کردار، مراد سعید نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا
-
ہمارا روزہ قبول نہیں ہو رہا، مصر میں فجر کے وقت نے ہنگامہ کھڑا کردیا
-
پاکستانی کھلاڑی پر سری لنکا میں خاتون کو ہراساں کرنے پر جرمانہ
-
سوئی سدرن کا رمضان گیس شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونا مسلسل تیسرے روز سستا ہوگیا

















































