اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

نندی پور پاور پراجیکٹ کیس میں بڑ ی پیش رفت‘وعدہ معاف گواہ کی نشاندہی پر مزید 2ملزمان گرفتار ،ریکارڈ پھاڑ دیاگیا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) نندی پور پاور پراجیکٹ میں پیش رفت،نندی پور پاور پروجیکٹ میں 22کروڑ روپے کے فرنس آئل چوری کیس میں وعدہ معاف گواہ نے مزید دو ملزمان کی نشاندہی کردی ۔قیصر عباس کی نشاندہی پر نیب نے محمد اسلم اور حامد کو گرفتارکرلیا۔احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے دونوں ملزمان کو 27 نومبر تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔نیب پراسیکیوٹرکا کہنا ہے کہ ملزمان نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں

کڑوڑوں روپے کا فرنس آئل چوری کیا۔نیب لاہور نے قیصر عباس، دلبر حسین، رانا مہتاب اور غلام شبیر کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دلبر ڈوگر، رانا مہتاب اور شبیر کی طرف سے پلی بارگین کی درخواست دے چکے ہیں۔ نیب کا کہناہے کہ ایک ملزم کے اکاؤنٹ میں 70لاکھ روپے جمع کروائے گئے اورنندی پور کا تمام ریکارڈ پھاڑ دیا گیا۔ملزم قیصرکاکہنا ہے کہ مجھے نہیں پتہ کس نے ریکارڈ پھاڑابس کسی نے دفتر میں گھس کر ریکارڈ پھاڑ دیا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…