بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کا اوورسیز کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیری اوورسیز کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیشن تشکیل دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کشمیر اوورسیز کمیشن کے زیر اہتمام سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اوورسیز کمیونٹی کے مسائل حل کرنے اور دیگر اقدامات کا مطالبہ کیا۔ کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے بورڈآف انویسٹمنٹ قائم کردیا، آزاد کشمیر میں بہتر سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے۔

اس موقع پر چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بڑے مواقع ہیں، ہائیڈرو پاور اور دیگر شعبوں میں بھی سرمایہ کاری کے مواقع ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اوورسیز سرمایہ کاروں کو 99 سال لیز پر زمین سستے داموں دیں گے۔ خیال رہے کہ برطانیہ کے علاقے لوٹن میں کشمیر اوورسیز کمیشن کے زیر اہتمام سرمایہ کاری کانفرنس ہوئی، لوٹن میں منعقدہ کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکا کو آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہی دی گئی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…