منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک چین اقتصادی راہداری، سعودی عرب کے بعداہم خلیجی ملک بھی بھاری سرمایہ کاری کرنے پر تیار،وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کی جائنٹ ورکنگ کمیٹی کے 9 دسمبر کو بیجنگ میں ہونیوالے اجلاس میں وزیراعظم کے حالیہ دورہ چین کے دوران ہونیوالے معاہدوں کی توثیق کی جائے گی۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب کے سی پیک میں بطورانوسٹمنٹ پارٹنر شمولیت

کا معاملہ بھی زیرغور آئیگا ۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کی طرف سے بھی منصوبہ میں انوسٹمنٹ پارٹنر بننے کا بھی جائزہ لیا جائیگا ۔دونوں ممالک زرعی شعبے کی ترقی کے لئے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بھی جائزہ لیں گے۔ زراعت میں سرمایہ کاری کا طریقہ کار بھی مذکورہ اجلاس میں زیر بحث آئے گا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…