ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

زندگی کا بھرپور مزہ لینا چاہتی ہوں اسی لئے فلمیں کم کرتی ہوں : بپاشا باسو

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈسٹار بپاشا باسو نے کم فلمیں کرنے کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ وہ زندگی کا بھرپور مزہ لینا چاہتی ہیں اس لئے فلمیں کم کرتی ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو کے دوران بات چیت کرتے ہوئے بپاشا نے بتایا کہ وہ سال کے 365دن صرف کام نہیں کر

سکتیں میں اپنی زندگی کا بھرپور مزہ لینا چاہتی ہوں یہی وجہ ہے کہ سال میں دوسرے اداکاروں کی طرح دھڑادھڑ فلمیں سائن نہیں کرتی۔انھوں نے بتایا کہ میں اپنی پسند کے مطابق سال میں صرف اتنے ہی پروجیکٹس سائن کرتی ہوں جو میرے آرام اور آزادی کے درمیان حائل نہ ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…