ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

معروف گلوکار کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا : قیمتی موبائل بھی لے اڑے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) مشہورزمانہ گیت”ڈھولا ساڈا اپنا”کوگاکرملک گیرشہرت حاصل کرنے والے معروف فوک گلوکاروسیم اخترکیانی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا،قیمتی موبائل اور پیسے بھی لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکاروسیم اخترکیانی صبح سویرے گھرسے کسی کام کے سلسلے میں نکلے توکچھ فاصلے پر ہی

گھات لگائے ڈاکوؤں نے ان کا تعاقب کرنا شروع کردیا،اوران کو گن پوائنٹ پر روک کر قیمتی موبائل اورکچھ رقم لوٹ کررفوچکرہوگئے۔گلوکاروسیم اخترکیانی نے بتایا کہ جب ان کو ڈاکوؤں نے روکا تووہ سمجھ گئے تھے کہ ان کوچیزیں دواورجان بچاؤ چیزیں تواللہ پھردے دے گا لیکن اگر جان چلی جاتی توپھر نہ ملتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…