جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

میگزین والوں کی موجیں!پریانکاچوپڑا اور نک جونز کی شادی کی تصاویر کتنے میں فروخت کی جائینگی ؟جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونز کی شادی کی تصاویر 2.5 ملین ڈالرز میں ایک بین الاقوامی میگزین کو فروخت کی جائیں گی۔ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونز 2 دسمبر کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ کر ایک ہونے جارہے ہیں، پریانکا اور نک کی شادی کے چرچے نہ صرف بالی ووڈ بلکہ ہالی ووڈ میں بھی ہیں یہی وجہ ہے کہ کئی بین الاقوامی میگزین شادی کی تصاویر پبلش کرنے کی دوڑ میں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نک جونز اور پریانکا کی شادی کی تصاویر ایک

بین الاقوامی میگزین میں پبلش کے لیے 2.5 ملین ڈالرز میں فروخت کی جائیں گی تاہم ابھی اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی کہ یہ تصاویر کس میگزین میں پبلش ہوں گی۔مشہور شخصیات کی شادی کی تصاویر میگزین کو فروخت کرنا کوئی نئی بات نہیں اس سے قبل بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی کی تصاویر بھی ووگ انڈیا میگزین کی زینت بنی تھیں۔  رہے کہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز 2 دسمبر کو بھارتی ریاست جودھ پور میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔ 1500 سے 2000 مہمانوں کو مدعو کیاگیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…