لاہور(نیوز ڈیسک) ماہ رمضان سے قبل لاہور کے اتوار بازاروں میں سبزیوں اور اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں کچھ کمی آئی ہے۔ ماہ رمضان سے قبل لاہور کے اتوار بازار وں میں سبزیوں کی قیمتوں میں نسبتاً کمی دیکھنے میں آئی ہے ، پیاز عام بازاروں میں 80 روپے کلو جبکہ اتوار بازار وں میں 40 روپے،ایک ہفتے سے غائب ٹماٹر بھی 40 روپے فی کلو میں دستیاب ہیں ، سبزیوں کی قیمتوں میں نسبتاًکمی پر شہریوں میں اطمینان ہے۔ اتوار بازاروں میں مہنگائی میں کمی پر شہری خوش ہیں تو سبزی فروشوں کو بھی سکون ،شہریوں کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان میں بھی سبزیوں کی قیمتیں یہی رہیں تو یہ ماہ بھی دلی سکون کیساتھ گزرے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...



















































