جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ نے’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کو مات دیدی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور امیتابھ بچن کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ پاکستانی شائقین کے جانب سے اچھا ردعمل موصول ہونے کے باوجود ’جوانی پھر نہیں آنی2‘ سے پیچھے رہ گئی۔بالی ووڈ کی دوسری مہنگی ترین فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ 8 نومبر کو پاکستان بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی، بھارت کے ساتھ پاکستانی شائقین کی بھی بڑی تعداد ’ٹھگ آف ہندوستان‘ دیکھنے سینما پہنچی تاہم عامر خان اور امیتابھ کی جوڑی ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کی جوڑی سے پیچھے رہ گئی۔

پاکستان میں فلموں کا بزنس مرتب کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے ریلیز کے پہلے روز ایک کروڑ 70 لاکھ کا بزنس کیا ہے، جب کہ پاکستانی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ نے ریلیز کے پہلے روز 2 کروڑ 9 لاکھ کا بزنس کیا تھا۔پاکستانی فلم سے پیچھے رہنے کے باوجود ’ٹھگ آف ہندوستان‘ پاکستان میں دیوالی کے موقع پر اچھا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے، اس سے قبل پاکستان میں دیوالی پر ریلیز ہونے والی فلم ’گول مال اگین‘ ایک کروڑ 31 لاکھ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…