جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بینک آف پنجاب کے صدر نے استعفیٰ دیدیا، نعیم الدین نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا،17ارب سالانہ خسارے میں چلنے والا بینک اب سالانہ کتنا منافع کما رہا ہے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی )بینک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔نعیم الدین کے عہدے کی مدت ایک ماہ بعد ختم ہورہی تھی ۔نعیم الدین خان نے کہا کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا ء پردیا ہے ۔دس سال تک بینک کی بڑی خدمت کی ہے ،اب کسی ینگ بنکر کو سربراہ لگانا چاہیے ۔انہوں نے بتایا کہ جب میں

آیا تو اس وقت بینک 17ارب سالانہ خسارے میں تھا ۔آج جاتے ہوئے بینک کو ساڑھے 12ارب روپے سالانہ منافع بخش بنا دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی قسم کا دباؤنہیں تھا دس سالہ مدت پوری کر لی تھی۔انہوں نے بتایا کہ 60ارب روپے کے ڈیفالٹرز کیسز نیب اور عدالتوں میں ہیں اوریہ رقم جلد بینک کو مل جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…